عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کر دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا۔