مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار کردیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے پر حکومتی فیصلے کی تائید سے انکار کردیا۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں عوام کے ساتھ کھڑی ہوں مزید پڑھیں
ملک میں چھ ماہ سے یہ سوال زیر بحث ہے ’’اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان آخر ایشو کیا ہے؟‘‘ میں نے یہ سوال چار ماہ میں ملک کی مختلف مقتدر شخصیات کے سامنے رکھا اور ان کے جوابات سے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جشن آزادی کے موقع پر غیرملکی خواتین کو ہراساں کرنے کے معاملے کا آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے سختی سے نوٹس لے لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد کے علاقے مزید پڑھیں
نیو دہلی: بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹشنسٹ عامر خان کی متنازعہ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ریلیز کے بعد ایک مرتبہ پھر مشکل میں پڑ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلسل تنقید کا نشانہ بننے والی عامر خان کی فلم لال مزید پڑھیں
نیو جرسی: امریکی ریاست نیو جرسی کی ایک لائبریری سے کتاب حاصل کرنے والے شخص نے 75 سال بعد کتاب واپس جمع کرادی۔ جرسی سٹی فری پبلک لائبریری کا کہنا تھا کہ 89 سالہ بوب جیبلونسکی نے جیمز جے فیرس مزید پڑھیں
مکہ معظمہ: خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقد کی گئی۔ حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ کے مطابق روح پرور تقریب میں خانہ کعبہ کو غسل دیا گیا ۔ غسل کعبہ کی تقریب میں مزید پڑھیں
لاہور: ملتان سکھر موٹروے پر سلیپر بس کے آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں آگ لگ گئی، جس سے 20 مسافر جاں بحق ہو گئے جبکہ 6 افراد زخمی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس مزید پڑھیں
ملتان جنوبی پنجاب کا سب سے قدیم اور بڑا شہر ہے۔ یہ اس علاقے کا صدیوں سے سیاسی اور عسکری مرکز بھی ہے۔ قدیم تواریخ میں ملتان ایک ایسے ترقی یافتہ اور اہم شہر کے طور پر پہچاناجاتا تھا لاہور مزید پڑھیں
اسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی ہاسٹل میں کزن سے ملنے کے لیے آئی طالبہ سٹرک پر سیلفی بناتے ہوئے گاڑی کی زد میں جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکریٹریٹ پولیس کے مطابق ساہیوال سے آئی مہمان طالبہ قائد اعظم مزید پڑھیں
لاہور: کمزور حریف کے شکار کیلیے پاکستان نے پیس ہتھیار چمکالیے۔ آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل 3ون ڈے میچز کیلیے پاکستان ٹیم نیدرلینڈز میں موجود ہے،میزبان ٹیم ایک تو رواں سال کوئی میچ نہیں جیت پائی، دوسرے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں کورونا سے متاثر ایک اورشخص کا انتقال ہوگیا جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.35 فیصد ہوگئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک اورمریض کا انتقال ہوگیا۔ کورونا سے متاثر 161 مریضوں کی حالت نازک ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار611 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 656 کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 161 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.35 ریکارڈ کی گئی۔