نان فائلرز کیلئے باہر سے گاڑی منگوانے پر ایڈوانس انکم ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز

نئے بجٹ میں نان فائلرز کیلئے باہر سے گاڑی منگوانے پر ایڈوانس انکم ٹیکس دگنا کرنے کی تجویز سامنے آ گئی۔

دستاویزات کے مطابق انجن کپیسٹی کے بجائے خریداری رسید پر ودہولڈنگ ٹیکس لگانے کی تجویز بھی دی گئی ہے۔

درآمدی گاڑیوں پر ریگولیٹری،ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز بھی زیرغور ہے۔