پی ٹی آئی کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

پاکستان تحریکِ انصاف کے طارق محمود الحسن نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔

طارق محمود الحسن پی ٹی آئی حکومت میں معاونِ خصوصی تھے۔

دوسری جانب حالیہ دنوں میں پاکستان تحریکِ انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں کی جہانگیر ترین سے بھی ملاقاتیں شروع ہو گئی ہیں۔

پاکپتن سے قومی اسمبلی کے سابق رکن احمد شاہ گھگہ، پنجاب اسمبلی کے سابق رکن سعید اکبر نوانی اور ڈاکٹر امجد نے جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔