صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں خاتون کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف برہمانی قبیلے کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ برہمانی قبیلے کی جانب سے دھرنا انڈس ہائی وے برڑا نہر کے قریب دیا گیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج نے لبنان پر شدید حملے کیے ہیں، جن میں طاقت ور بموں کے استعمال سے خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کی بیکا وادی پر شدید بم باری کی ہے، جبکہ ثور اور نباتیہ کے مزید پڑھیں
امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کا لاپتہ ہو جانے والا بِلا حیران کن طور پر 900 میل کا سفر طے کر کے واپس اپنے مالکان کے پاس آ گیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رِن مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ میں 17 سال کی لڑکی سمیت 10 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ متعدد لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ عدالت پیش نہ ہو سکے۔ عدالت نے جے آئی ٹیز اور صوبائی مزید پڑھیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دباؤ ہوتا ہے۔ دبئی روانگی سے قبل ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سدرہ امین نے کہا کہ کوشش ہو مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں مزید پڑھیں
وسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز نے 2 سکولوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 4 بچوں سمیت 5 مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلیں فروخت کرتے تھے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے رولز مرتب نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ رولز کا ڈرافٹ تیار کر لیا مزید پڑھیں
عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک، ریحام خان کا طنزیہ ردعمل
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سابق وزیراعظم عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن کے ساتھ گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آنے پر سابقہ اہلیہ ریحام خان نے طنزیہ ردعمل دیتے ہوئے سوال کیا کہ کس دنیا کی بات کر رہے ہیں؟
گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی امریکی کانگریس کی خاتون رکن میکسین مور واٹرز کے ساتھ مبینہ آڈیو لیک سامنے آئی تھی۔
عمران خان نے گفتگو میں تحریک عدم اعتمادکا سارا ملبہ سابق آرمی چیف پر ڈال دیا اور کہا کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے، مجھے گولیاں ماری گئیں، تاریخ کا بدترین ریاستی جبر ہم پر ہو رہا ہے، میری حکومت کی معاشی کارکردگی گزشتہ 17 سالوں میں سب سے بہترین تھی۔
مبینہ آڈیو لیک میں عمران خان نے امریکی رکن کانگریس سے آواز اٹھانے کی درخواست بھی کی تھی۔ اس مبینہ آڈیو لیک کو آصف محمود نامی ٹوئٹر صارف نے شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ امریکی سازش سائفر کیا ہم غلام کے بعد پیش ہے ہماری مدد کرو ۔
Best economic performance for the last 17 years???
Never before has a political party been persecuted?
In which parallel universe? https://t.co/gQbMIHMoVk— Reham Khan (@RehamKhan1) May 20, 2023
صارف کی ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے ریحام خان نے طنزیہ سوال کیا کہ گزشتہ 17 سالوں کی بہترین معاشی کارکردگی؟ پہلے کبھی کسی سیاسی جماعت پر ظلم نہیں ہوا؟ یہ آپ کس دنیا کی بات کررہے ہیں؟
مزید پڑھیں
Recent Posts
- دادو: خاتون کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہوا، برہمانی قبیلے کا دھرنا تیسرے روز بھی جاریصوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں خاتون کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف برہمانی قبیلے کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ برہمانی قبیلے کی جانب سے دھرنا انڈس ہائی وے برڑا نہر کے قریب دیا گیا مزید پڑھیں
- کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خلاف اپیلیں خارجسپریم کورٹ نے کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں
- اسرائیلی فوج کے لبنان پر شدید حملےاسرائیلی فوج نے لبنان پر شدید حملے کیے ہیں، جن میں طاقت ور بموں کے استعمال سے خوفناک دھماکے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان کی بیکا وادی پر شدید بم باری کی ہے، جبکہ ثور اور نباتیہ کے مزید پڑھیں
- لاپتہ بِلا حیران کن طور پر 900 میل کا سفر طے کر کے واپس اپنے مالکان کے پاس آ گیاامریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کا لاپتہ ہو جانے والا بِلا حیران کن طور پر 900 میل کا سفر طے کر کے واپس اپنے مالکان کے پاس آ گیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رِن مزید پڑھیں
- سندھ ہائیکورٹ: لڑکی سمیت 10 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعتسندھ ہائی کورٹ میں 17 سال کی لڑکی سمیت 10 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ متعدد لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ عدالت پیش نہ ہو سکے۔ عدالت نے جے آئی ٹیز اور صوبائی مزید پڑھیں
- ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دباؤ ہوتا ہے:سدرہ امینپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کہا ہے کہ ٹیم چھوٹی ہو یا بڑی میگا ایونٹ میں دباؤ ہوتا ہے۔ دبئی روانگی سے قبل ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے سدرہ امین نے کہا کہ کوشش ہو مزید پڑھیں
- سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کےلیےاُمید،ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے:وزیر اعلیٰ پنجابوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں مزید پڑھیں
- اسرائیلی فورسز کی 2 سکولوں پر بمباری، 7 فلسطینی شہیدوسطی اور شمالی غزہ میں اسرائیلی فورسز نے 2 سکولوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق دیر البلاح میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 4 بچوں سمیت 5 مزید پڑھیں
- کراچی : رینجرز اور پولیس کی مشترکہ طور پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتارکراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلیں فروخت کرتے تھے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ مزید پڑھیں
- سندھ ہائی کورٹ میں SBSA رولز مرتب نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعتسندھ ہائی کورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے رولز مرتب نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ رولز کا ڈرافٹ تیار کر لیا مزید پڑھیں
- سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیاسری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریےکے حامی مزید پڑھیں
- کراچی :کلفٹن میں نظارت میں آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیںکراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 1 میں نظارت میں کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ بجھا دی گئی۔ اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے سے 30 سے زائد گاڑیاں جل گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
- محسن نقوی کی سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام و حکمرانوں کو مبارک بادوفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مذہبی اور برادرانہ رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام و حکمرانوں کو مبارک مزید پڑھیں
- گوگل کی نئی اپڈیٹ، پاسورڈ کے بغیر اکاؤنٹ کو کیسے لاگ اِن کریں گے؟دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل اپنے پاس ورڈ مینیجر کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہا ہے۔ اس نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین کے لیے کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں ’پاس مزید پڑھیں
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں:کپتان فاطمہ ثناءپاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں، ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- جرائم
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- ای پیپرز
- خالد مسعود خان کالمز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز