وفاقی حکومت کا کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ ترین Tuesday, نومبر 8, 2022Tuesday, November 8, 2022 0 تبصرے وفاقی حکومت نے کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ تعطیل کا اعلان اقبال ڈے کے حوالے سے کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔