جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے معروف صنعت کار ذوالفقاراحمد کے اغواء کیس کی تحقیقات ایس پی رینک کے افسر کو دینے کا حکم دے دیا۔ پولیس کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مقدمہ اے کلاس کرنے کی رپورٹ جمع مزید پڑھیں
کینیا کے مرکزی ایئر پورٹ کی توسیع کے لیے بھارتی گروپ اڈانی کو لیز پر دینے کا مجوزہ معاہدہ روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کے بعد کینیا کی ہائی کورٹ مزید پڑھیں
وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر 2 سال میں مسافروں مزید پڑھیں
چینی اور امریکی فوج نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے گرفتار ہونے والے ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے کہا ہے مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری و کھپت میں استعمال ہونے والی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز خلاف مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانیٔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ اینڈ آرمز کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔ ایاز صادق نے تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت کو چیمبر میں طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں
پاکستانی معروف اداکارہ حرا خان نے کاسٹنگ فراڈ کا اپنا تجربہ بیان کر کے نئے آنے والے فنکاروں کو ہوشیار کر دیا۔ اداکارہ کا نجی میگزین کو دیے گئے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ ان دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں
ٹک ٹاک نے خاموشی سے بہت بڑی تبدیلی کر دی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے خاموشی سے بہت بڑی تبدیلی کر دی ہے جس کا علم متعدد افراد کو نہیں ہو سکا۔
ہو سکتا ہے کہ آپ کو بھی ٹک ٹاک استعمال کرتے ہوئے ایپ میں کچھ تبدیلی محسوس ہوئی ہو مگر یہ سمجھ نہ آیا ہو کہ یہ تبدیلی کیا ہے۔
تو جان لیں کہ ٹک ٹاک نے اپنا فونٹ تبدیل کر لیا ہے۔
جی ہاں واقعی سوشل میڈیا پلیٹ فارم نے اپنا کاسٹیوم فونٹ TikTok Sans متعارف کرایا ہے۔
کمپنی کے مطابق یہ فونٹ متعدد زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اور اس سے تحریر زیادہ واضح اور خوش خط ہو جائے گی۔
ٹک ٹاک نے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ اس فونٹ میں الفاظ زیادہ بڑے اور نمایاں ہوتے ہیں جس سے تحریر کو پڑھنے میں مدد ملتی ہے۔
یہ فونٹ فی الحال انگلش، پرتگیز، جرمن، ترک، ویتنامی، انڈونیشین، فرنچ اور ہسپانوی زبانوں میں استعمال کیا جائے گا مگر مستقبل قریب میں دیگر زبانوں کے لیے بھی اسے اپنایا جائے گا۔
اپنا فونٹ ڈیزائن کرکے ٹک ٹاک بھی ان ٹیکنالوجی کمپنیوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے جو ماضی میں ایسا کر چکی ہیں۔
ایپل نے سان فرانسسکو فونٹ تیار کیا جبکہ گوگل، نیٹ فلکس اور انسٹاگرام کے بھی اپنے فونٹس ہیں۔
ٹک ٹاک نے بتایا کہ یہ فونٹ ہمارے پلیٹ فارم کی شخصیت کا عکاس ہے۔
کمپنی کے مطابق یہ فونٹ دنیا بھر میں متعارف کرایا جا چکا ہے تو آپ کی ایپ میں یہ تبدیلی اب تک آچکی ہوگی۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- ذوالفقاراحمد کے اغواء کیس کی تحقیقات ایس پی رینک کے افسر کو دینے کا حکمجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے معروف صنعت کار ذوالفقاراحمد کے اغواء کیس کی تحقیقات ایس پی رینک کے افسر کو دینے کا حکم دے دیا۔ پولیس کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں مقدمہ اے کلاس کرنے کی رپورٹ جمع مزید پڑھیں
- کینیا : ایئر پورٹ کی توسیع کے لیےبھارتی گروپ اڈانی کو لیز پر دینے کا مجوزہ معاہدہ روک دیا گیاکینیا کے مرکزی ایئر پورٹ کی توسیع کے لیے بھارتی گروپ اڈانی کو لیز پر دینے کا مجوزہ معاہدہ روک دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے خلاف شدید احتجاج کے بعد کینیا کی ہائی کورٹ مزید پڑھیں
- کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلبوزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد ایئرپورٹس کے نئے اعداد و شمار طلب کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے کراچی، لاہور، اسلام آباد ایئرپورٹس پر 2 سال میں مسافروں مزید پڑھیں
- چینی اور امریکی فوج کے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکراتچینی اور امریکی فوج نے فوجی تعلقات کو مستحکم کرنے اور غلط فہمیوں سے بچنے کے لیے 2 سال کے تعطل کے بعد اعلیٰ سطح کے مذاکرات کیے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انڈوپیسیفک کمانڈ نے بتایا ہے مزید پڑھیں
- اسپیکر نے گرفتار ہونے والے ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں:طارق فضل چوہدریمسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ اسپیکر نے گرفتار ہونے والے ارکانِ اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے ہیں۔ طارق فضل چوہدری نے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر نے کہا ہے مزید پڑھیں
- منشیات کی تیاری میں استعمال ہونے والی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئیحکومت سندھ نے منشیات کی تیاری و کھپت میں استعمال ہونے والی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز خلاف مزید پڑھیں
- بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 12 ستمبر تک ملتویاڈیالہ جیل میں احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانیٔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں
- ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ اینڈ آرمز کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں:صاحبزادہ حامد رضاسنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ایوان کی کارروائی کے بعد سارجنٹ اینڈ آرمز کو کہیں مجھے گرفتار کر لیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ مزید پڑھیں
- کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، ان کے خلاف ایکشن لیں گے: ایاز صادقاسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا ہے کہ کل کے واقعے کے ذمے داروں پر مقدمہ درج کراؤں گا، ان کے خلاف ایکشن لیں گے۔ ایاز صادق نے تمام سیاسی جماعتوں کے قیادت کو چیمبر میں طلب کر لیا۔ مزید پڑھیں
- حرا خان نےکاسٹنگ فراڈ کا اپنا تجربہ بیان کردیاپاکستانی معروف اداکارہ حرا خان نے کاسٹنگ فراڈ کا اپنا تجربہ بیان کر کے نئے آنے والے فنکاروں کو ہوشیار کر دیا۔ اداکارہ کا نجی میگزین کو دیے گئے انٹرویو کا مختصر ویڈیو کلپ ان دنوں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں
- ڈاکٹر زرقا سُہروردی نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی میں PTIرہنماؤں کی گرفتاریوں کا معاملہ اٹھا دیاپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ڈاکٹر زرقا سُہروردی نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں کا معاملہ اٹھا دیا۔ انہوں نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کا معاملہ مزید پڑھیں
- خواجہ آصف کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان کا شور شرابہقومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی کے رہنما علی محمد خان نے شور شرابہ کیا۔ خواجہ آصف نے ایوان میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل یا پرسوں کے مزید پڑھیں
- پورٹ کے مطابق حکومتی ادارے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے ملزمان کو چھپا رہے ہیں:عالیہ نیلملاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہا ہے کہ رپورٹ کے مطابق حکومتی ادارے عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کے ملزمان کو چھپا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو مزید پڑھیں
- سپریم کورٹ نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرِ ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیاسپریم کورٹ آف پاکستان نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرِ ثانی کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے نیشنل پارک ایریا میں بنے ریسٹورنٹس کی نظرِ ثانی کی درخواستیں خارج کرتے ہوئے اپنا فیصلہ برقرار مزید پڑھیں
- افغانستان کی بھارت کے گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقیدافغانستان نے بھارت کے گریٹر نوئیڈا اسٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ افغانستان بورڈ آفیشل نے نوئیڈا کے وینیوز پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں بہت زیادہ گڑبڑ ہے، دوبارہ اس وینیو پر نہیں آئیں مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- جرائم
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- ای پیپرز
- خالد مسعود خان کالمز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز