سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں
سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکرٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت مزید پڑھیں
پاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو 1 ارب سے زائد کے فنڈز دیے۔ پی ایس بی نے مالی سال 20-2019ء سے لے کر مالی سال 24-2023ء تک مزید پڑھیں
چینی ماہرین نے حال ہی میں چٹانوں سے حاصل کردہ ڈیٹا کی مدد سے پلیٹ ٹیکٹونکس کا نقشہ تیار کیا ہے۔ زمین کے ارضیاتی ریکارڈ کو استعمال کرتے ہوئے سائنسدانوں نے پلیٹ ٹیکٹونکس کی 2 منٹ کی اینیمیٹِڈ ویڈیو بنائی مزید پڑھیں
جنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا عرپورٹس کے مطابق عالمی عدالتِ جرائم کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع گیلینٹ کے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تربت پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال مزید پڑھیں
اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں
افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے بہتر تعلقات کے لیے یو ٹرن لیا ہے۔ افغان بورڈ کے ایک آفیشل مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ ہو کر واپس آنے والے فیضان سے تفتیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ لاپتہ فیضان کی بازیابی سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے سماعت مزید پڑھیں
شکیب الحسن کے بعد بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو بھی ایک مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ طالب علموں پر مزید پڑھیں
کووڈ ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائیں، تحقیق
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
لندن: محققین کا کہنا ہے کہ کووڈ-19 کی ویکسین نے عالمی سطح پر تقریباً دو کروڑ لوگوں کی زندگیاں بچائی ہیں۔
برطانیہ کے امپیریئل کالج لندن میں ہونے والی یہ نئی تحقیق 185 ممالک کے ویکسینیشن کی شرح، کورونا وائرس سے ہونے والی اموات اور اضافی اموات کے ڈیٹا کے تجزیے پر مبنی تھی۔
تحقیق کے رہنما اولیور واٹسن کا کہنا تھا کہ اگر ویکسین دستیاب نہیں ہوتیں تو اموات کی تعداد خطرناک حد تک ہوتیں۔
محقق کا کہنا تھا کہ جانبداری نے ویکسین کی تقسیم میں بگاڑ پیدا کیا لیکن ویکسینیشن کی وجہ سے دنیا بھر میں تقریباً 1 کروڑ 98 لاکھ اضافی اموات روکی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ تحقیق کے نتائج اس چیز کی پیمائش کرتے ہیں کہ اگر یہ ویکسینز نہ ہوتیں تو یہ عالمی وباء کتنی تباہ کن ہوسکتی تھی۔
اولیور کی تحقیقاتی ٹیم کی ماڈلنگ، جس میں چین میں ہونے والی اموات کی غیر یقینی تعداد شامل نہیں تھی، کو معلوم ہوا کہ ویکسین کی خوراکوں نے بھارت میں 42 لاکھ زندگیاں اور امریکا میں 19 لاکھ زندگیاں بچائیں۔
لانسیٹ انفیکشس ڈِیزیز جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق ویکسین سے برازیل میں 10 لاکھ، فرانس میں 6 لاکھ 31 ہزار اور برطانیہ میں 5 لاکھ 7 ہزار افراد کی زندگیاں بچیں۔
سی ایٹل کے ایک ادارے میں تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کے گروپ نے حال ہی میں اندازہ لگایا کہ کووڈ ویکسین کی وجہ سے 1 کروڑ 63 لاکھ زندگیاں بچیں۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- جعلی اکاؤنٹس کیس ، ملزم ڈاکٹر ڈنشا کوبیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی گئیسپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں
- آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمے داریاں سنبھال لیںسینئر سفارت کار آمنہ بلوچ نے سیکرٹری خارجہ کی ذمے داریاں سنبھال لیں۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ آمنہ بلوچ 33 ویں خارجہ سیکرٹری تعینات ہوئی ہیں، وہ ایک تجربہ کار سفارت مزید پڑھیں
- پی ایس بی نےمختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو 1 ارب سے زائد کے فنڈز دیےپاکستان اسپورٹس بورڈ ( پی ایس بی ) نے گزشتہ 5 سال کے دوران مختلف فیڈریشنز اور ایتھلیٹس کو 1 ارب سے زائد کے فنڈز دیے۔ پی ایس بی نے مالی سال 20-2019ء سے لے کر مالی سال 24-2023ء تک مزید پڑھیں
- زمین کا 1.8 ارب سالوں کا سفر، اب تک کن تبدیلیوں سے گزر چُکی ہےچینی ماہرین نے حال ہی میں چٹانوں سے حاصل کردہ ڈیٹا کی مدد سے پلیٹ ٹیکٹونکس کا نقشہ تیار کیا ہے۔ زمین کے ارضیاتی ریکارڈ کو استعمال کرتے ہوئے سائنسدانوں نے پلیٹ ٹیکٹونکس کی 2 منٹ کی اینیمیٹِڈ ویڈیو بنائی مزید پڑھیں
- اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہونے کا امکانجنگی جرائم میں ملوث اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ اسی ماہ جاری ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا عرپورٹس کے مطابق عالمی عدالتِ جرائم کے پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو اور وزیرِ دفاع گیلینٹ کے مزید پڑھیں
- بلوچستان : تربت میں مین روڈ پر دھماکا ،4 افراد زخمیبلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تربت پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال مزید پڑھیں
- اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلہاسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل مزید پڑھیں
- افغانستان کرکٹ بورڈ کابھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرنافغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی نوئیڈا اسٹیڈیم کے حوالے سے حیران کن یو ٹرن لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی بورڈ سے بہتر تعلقات کے لیے یو ٹرن لیا ہے۔ افغان بورڈ کے ایک آفیشل مزید پڑھیں
- لاپتہ ہو کر واپس آنے والے فیضان سے تفتیش نہ ہونے پر عدالت برہماسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ ہو کر واپس آنے والے فیضان سے تفتیش نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا۔ لاپتہ فیضان کی بازیابی سے متعلق کیس کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار نے سماعت مزید پڑھیں
- بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان کے خلاف مقدمہ درجشکیب الحسن کے بعد بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو بھی ایک مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے۔ طالب علموں پر مزید پڑھیں
- اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کیخلاف استدعا فوری سماعت کیلئے منظورسندھ ہائی کورٹ نے وفاقی وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف استدعا فوری سماعت کے لیے منظور کر لی۔ اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیرِ اعظم تقرری کے خلاف درخواست پر سندھ ہائی کورٹ مزید پڑھیں
- کراچی:ذہنی مریضہ بچے کو نالے میں پھینک کر بھاگ گئی ، بچہ جاں بحقکراچی کے علاقے پرانا گولیمار کے نالے میں گزشتہ روز ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں نالے میں گر کر لاپتہ ہونے والے 8 سالہ بچے کو گزشتہ شب تلاش نہیں کیا مزید پڑھیں
- ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کو ’جنگجو‘ قرار دے دیامعروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار کملا ہیرس کو ’جنگجو‘ قرار دے دیا۔ ٹیلر سوئفٹ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بلّی کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ مزید پڑھیں
- قوم سمجھ رہی ہے کون معیشت کو آگے بڑھا رہا ہے اور کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے:گورنر سندھگورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ قوم سمجھ رہی ہے کون معیشت کو آگے بڑھا رہا ہے اور کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی مزید پڑھیں
- پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریاں، سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف معطلپارلیمنٹ کے اندر گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کر دیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4 ماہ کے لیے معطل مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز