محکمہ خزانہ نےلاہورکےترقیاتی پروگرام کیلئےبجٹ جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ڈویلپمنٹ پروگرام لاہورنشترٹاؤن زون ٹوکیلئے1ارب 90 کروڑ جاری کیا گیا ،وزیراعلیٰ ڈویلپمنٹ پروگرام لاہورگلبرگ زون کیلئے47کروڑ50لاکھ روپےجاری کئے گئے۔
یہ بجٹ محکمہ خزانہ نے جاری کیا۔