فیصل واوڈا کے حوالے سے پارٹی جو پارٹی فیصلہ کرے گی سب کو قبول ہو گا:رؤف صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کے حوالے سے پارٹی فیصلہ کرے گی، جو پارٹی فیصلہ کرے گی سب کو قبول ہو گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے: الطاف حسین وانی

حریت رہنما و چیئرمین کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز الطاف حسین وانی نے اقوامِ متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کشمیریوں کی پُرامن مزاحمت کو کچلنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کا نوٹس لیا جائے۔ یہ مطالبہ حریت رہنما مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرحِ سود پر فیصلہ دے گی۔ اعلامیے میں اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں ،اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں:سمیع اللّٰہ

سابق کپتان پاکستان ہاکی ٹیم و اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ 2004ء سے پاکستان ہاکی میں ہونے والی سیاست سے دور ہوں تاہم اب ہاکی کے اچھے دن آنے والے ہیں۔ اولمپیئن سمیع اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات کا آخری روز ہوگا، معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت کے مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ آئی ایم ایف مشن کا 18 مارچ تک پاکستان میں قیام شیڈول ہے، مزید پڑھیں

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافہ،صارفین پر 80 ارب کا بوجھ پڑیگا

یکم جولائی سے گیس قیمتوں میں اضافے کی درخواست، صارفین پر 80 ارب کا بوجھ پڑیگا. سوئی سدرن گیس کمپنی نے1740.80روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی،سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے مزید پڑھیں

ابھی تو آزاد کا سیزن چل رہا ہے،میں ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں: فیصل واؤڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واؤڈا کا کہنا ہے کہ ابھی تو آزاد کا سیزن چل رہا ہے، میں ابھی تک آزاد حیثیت سے ہوں۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2 شروع کرنے کے احکامات جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے پنجاب حکومت کو 15اپریل سے افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی ملک بدری کیلئے آپریشن فیز 2 شروع کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ وفاقی سیکرٹری داخلہ آفتاب درانی کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس میں مزید پڑھیں