کہاں ہیں وہ ریٹائرڈ جرنیل صاحبان جنہوں نے’’قوم کے وسیع تر مفاد میں‘‘ یہ بیانیہ قوم کے سامنے رکھا تھاکہ افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کا آپس میں کوئی تعلق نہیں ؟ ۔ کیوں خاموش ہیں اب مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں

چند روز قبل شاہ جی کا فون آیا کہ ملتان کی ساری سڑکیں کھل گئی ہیں۔ میں نے خوش ہو کر پوچھا کہ کیا وہ عرصہ ایک سال سے سیوریج کی پائپ لائن بچھانے کی زد میں آئی ہوئی نواب مزید پڑھیں
ممکن ہے میرا تجزیہ غلط ہو کہ بعض اوقات آپ جس Sampleپر اپنا تھیسس کھڑا کرتے ہیں وہ سیمپل بدقسمتی سے حقیقی نتائج دینے میں ناکام رہتا ہے اور اس کی وجہ صرف یہ ہوتی ہے کہ وہ سیمپل ہی مزید پڑھیں
بارہا ارادہ کیا کہ بلاوجہ تنقید کے تیر چلانے والے قارئین کے الزامات کا جواب نہ دیا جائے اور خاموشی اختیار کی جائے مگر ہم بے وصف لوگوں کے ارادے بھی ان کی توبہ جیسے ہوتے ہیں‘ جو قائم رہنے مزید پڑھیں
امریکہ میں بہت سی اسلامی تنظیمیں ہیں جو مختلف ریاستوں‘ قومیتوں اور مقاصد کیلئے کام کر رہی ہیں‘ تاہم امریکہ میں موجود ان تمام اسلامی تنظیموں میں ”اسلامک سوسائٹی آف نارتھ امریکہ‘‘ (ISNA) سب سے بڑی تنظیم سمجھی جاتی ہے۔ مزید پڑھیں
خدائے بزرگ و برتر کی اس وسیع و عریض کائنات میں جو شخص کسی بھی حربے سے‘ غلط یا درست‘ اخلاقی یا غیراخلاقی‘ قانونی یا غیرقانونی‘ آئینی یا غیرآئینی‘ غرض کسی بھی طریقے سے اگر عمران خان کو اقتدار سے مزید پڑھیں
برادرِ بزرگ نے مجھ سے پوچھا کہ آخر یہ نئے والے حکمران کیا کرنے آئے ہیں؟ میں نے کہا: اپنے تئیں تو وہ صرف ایک ہی کام کرنے آئے تھے اور وہ یہ کہ انہوں نے فٹا فٹ‘ لشٹم پشٹم مزید پڑھیں
امریکہ جانے کا پروگرام تو ایسے اچانک بنا کہ جہاز پر سوار ہونے تک یقین نہیں آ ر ہا تھا کہ میں واقعتاً امریکہ جا رہا ہوں۔ شام کو فون کی گھنٹی بجی‘ سکرین پر برادر خورد ڈاکٹر عاصم اسد مزید پڑھیں
اب اس قلم کی زور آوری کا کیا کروں؟ بعض اوقات تو ایسا ہوتا ہے کہ لکھنا کچھ چاہتا ہوں اور لکھا کچھ اور ہی جاتا ہے۔ لکھنا شروع کسی اور حساب سے کرتا ہوں اور اختتام کہیں اور ہو مزید پڑھیں
کسی نے اس عاجز کو سفر کی بدعا دی اور قبول ہو گئی۔ سو اب یہ مسافر ہمہ وقت بوریا بستر اٹھائے عازمِ سفر رہتا ہے۔ کبھی وقت تھا کہ یہ مسافر اس مسلسل مسافرت میں خوش رہتا تھا‘ اب مزید پڑھیں