چین نے اپنا پہلاسویلین خلاباز اسپیس میں بھیج دیا

چین نے اپنا پہلاسویلین خلاباز اسپیس میں بھیج دیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کا خلائی جہاز Shenzhou-16 تین چینی خلا بازوں کو لے کر ٹیان گانگ خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ ہوگیا۔ اس مشن کی خاص بات مزید پڑھیں

سائنسدانوں نےعمر کے اضافے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات کی روک تھام کا آسان حل تلاش کرلیا

سائنسدانوں نے ممکنہ طور پر عمر کے اضافے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات کی روک تھام کا آسان حل تلاش کرلیا ہے۔ امریکا کی مشی گن یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ بھوک کا احساس عمر مزید پڑھیں

گوگل اکاؤنٹ کیلئے پاسورڈ سے چھٹکارہ کیسے حاصل کریں؟

کیلیفورنیا: ٹیک کمپنی گوگل نے رواں ماہ کے شروع میں ایک ایسا لاگ اِن نظام متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین کو پاسورڈ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس نظام کے متعارف کرائے جانے کے بعد گوگل صارفین مزید پڑھیں

امریکا میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زمین پر ستاروں جتنی توانائی پیدا کرنے جیسا ناممکن کام ممکن کر دیا۔

امریکا میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دہائیوں کی تحقیق اور تجربات کے بعد آخرکار ایک شاندار کامیابی حاصل کرلی، زمین پر ستاروں جتنی توانائی پیدا کرنے جیسا ناممکن کام ممکن کر دیا۔ سائنسدانوں نے گرمی (heat) کا استعمال کرتے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے ذریعے پیسے کمانے کا انتہائی آسان طریقہ

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹس سے پیسے کمانے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر صارفین کے لیے یہ اعلان اپنے ایک ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان میں وکی پیڈیا تک رسائی محدود: ’دو سال یوٹیوب بند کر کے چین نہیں پڑا تو اب وکی پیڈیا بند کرنے لگے ہیں‘

ملک میں انٹرنیٹ سروسز کے نگران ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے توہین آمیز مواد کو بلاک نہ کرنے اور اسے نہ ہٹانے کے نتیجے میں ’وکی پیڈیا‘ نامی آن لائن انسائیکلوپیڈیا کی سروسز کو ڈی گریڈ مزید پڑھیں

گوگل کو ٹکر دینے والے ’چیٹ جی پی ٹی‘ میں نیا کیا اور طلبا اس سے اتنے خوش کیوں ہیں؟

یوں تو انٹرنیٹ پر چیزیں سرچ کرنے کے لیے متعدد سرچ انجن موجود ہیں لیکن گذشتہ دو دہائیوں سے گوگل نے اس حوالے سے اپنی اجارہ داری قائم رکھی ہوئی ہے۔ تاہم گذشتہ برس کے اواخر میں لانچ ہونے والے مزید پڑھیں

جلد ہی صارفین واٹس ایپ اسٹیٹس میں وائس نوٹ شیئر کرسکیں گے

کیلیفورنیا: واٹس ایپ کی جانب سے اسٹیٹس میں لنکس کا پری ویو کے متعلق متعارف کرائی جانے والی اپ ڈیٹ کے بعد اب اسٹیٹس کے حوالے سے ایک اور فیچر پر کام کیا جارہا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مزید پڑھیں