معروف امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا

بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی سائنسدان پروفیسر ہنری کلاسن نے اسلام قبول کرلیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ہنری کلاسن نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ بھی رکھا، نماز تراویح بھی ادا کی اور جلد ہی عمرہ ادائیگی مزید پڑھیں

سعودی عرب :رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے کا حکم

سعودی عرب میں سماجی کفالت سے مستفید ہونے والوں کے لیے شاہی اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک میں 3 ارب ریال سے زیادہ امداد تقسیم کرنے مزید پڑھیں

وزارتِ مذہبی امور کی مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز

وزارتِ مذہبی امور نے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز پیش کر دی۔ وفاقی حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ڈھائی لاکھ سے زائد مساجد ہیں جو فجر تا ظہر خالی رہتی ہیں۔ وزارت مذہبی مزید پڑھیں

مسجد مہابت خان کی تزئین و آرائش کا کام 6 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا

پشاور کی تاریخی مسجد مہابت خان کی تزئین و آرائش کا کام 6 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے مسجد کی مرمت اور تزئین و آرائش کے لیے 2014ء کے بجٹ میں 5 کروڑ روپے مختص کیے مزید پڑھیں

سعودی وزیر نے عمرہ ادائیگی کیلئے آسان دن اور وقت بتادیا

سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ان دنوں موسم انتہائی خوشگوار ہے۔ سعودی وزیر ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے اتوار، منگل اور بدھ کو مزید پڑھیں

امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسلام قبول کرلیا

امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا۔ سوشل میڈیا پر میگن رائس کے اسلام قبول کرنے کی خبر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ مزید پڑھیں

دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا :اسلامی نظریاتی کونسل

اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ تمام مکاتبِ فکر کے علمائے کرام نے متفقہ رائے دیتے ہوئے دہشت گردوں کو دینِ اسلام سے خارج قرار دے دیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے ملک میں اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی مزید پڑھیں

نیویارک میں مسلمانوں کولاؤڈ اسپیکر پراذان دینے کی اجازت مل گئی

امریکا کے شہر نیویارک میں مسلمانوں کو جمعے کی اذان لاؤڈ اسپیکر پر دینے کی اجازت مل گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق میئر ایرک ایڈمز نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں