وفاق کافیض آباد دھرنا کیس میں دائر نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

انٹیلی جنس بیورو اور پیمرا کے بعد وفاق نے فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ میں دائر نظرِ ثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا نظرِ ثانی … Read more

نگراں وزیراعظم لندن سےسعودی عرب پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن سے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔ نگراں وزیراعظم نے روضہ رسول اللّٰہﷺ پر حاضری دی … Read more

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں: انٹونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان … Read more

ہر سال میرے مرنے کی سوشل میڈیا پر نیوز دی جاتی ہے اور ہر بار وہ جھوٹی ثابت ہوتی ہے :عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی

پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ یافتہ گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کا کہنا ہے کہ ہر سال میرے مرنے کی سوشل میڈیا پر نیوز دی جاتی ہے اور ہر بار وہ جھوٹی ثابت ہوتی ہے ۔ عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے … Read more

بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا گرفتار

اینٹی کرپشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ خاور مانیکا کو سرکاری رقبے پر ناجائز تعمیرات … Read more

جعلی انجیکشن سے بینائی متاثرین کا مفت علاج ہو گا:ڈاکٹر جمال ناصر

پنجاب کے نگراں صوبائی وزیر برائے پرائمری اینڈ ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ انجیکشن لگنے سے جن کی بینائی متاثر ہوئی ہے ان کا مفت علاج کیا جائے گا۔ ڈاکٹر جمال ناصر نے ’جیو نیوز‘ کے … Read more

اب سے کیسز میں التواء دینے کا تصور ختم سمجھا جائے:قاضی فائز عیسیٰ

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس میں ہے کہ سپریم کورٹ میں اب سے کیسز میں التواء دینے کا تصور ختم سمجھا جائے۔ ایک مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ میں دائر … Read more