یہ کب کی بات ہے؟

یار عطا تمہیں یاد ہے میں کتنا بانکا سجیلا نوجوان ہوا کرتا تھا گورا چٹا،گھنگریالے گھنے بال،گھرسے نکلتا تو دریچوں سے روشن چہرے جھانک رہے ہوتے ، موٹر سائیکل اسٹارٹ کرتا تو منزلیں میرا رستہ تک رہی ہوتی تھیں مگر مزید پڑھیں