نگراں وزیراعظم لندن سےسعودی عرب پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ لندن سے دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا استقبال کیا۔ نگراں وزیراعظم نے روضہ رسول اللّٰہﷺ پر حاضری دی … Read more

پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں: انٹونیو گوٹریس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو سیلاب کے بعد پاکستان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے چاہئیں۔ انٹونیو گوٹریس نے اپنے بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے پاکستان … Read more

ورلڈ کپ: قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ اسکواڈ کو آج بھارتی ویزوں کے اجراء کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی سفارت خانے کو اس سلسلے میں اپنی وزارتِ داخلہ سے این او سی … Read more

پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شادی کے بعد پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاسی رہنما راگھو چڈھا گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے، شادی کے بعد نوبیاہتا جوڑے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق … Read more

پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری

پاکستان سے مصر جانے والے مسافروں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی گئی، مسافروں کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیدیا گیا۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے اپنی ویب سائٹ پر مسافروں کے لیے ہدایت … Read more

پاکستان میں رہائش پذیر غیرقانونی افغان شہریوں کی کل تعداد 42 لاکھ 29 ہزار

پاکستان میں 40 سال سے زائد عرصے کے دوران قانونی افغان مہاجرین سمیت غیر قانونی افغان شہریوں کی آمدورفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ ہائی کمشنر برائے پناہ گزین کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں رہائش پذیر غیر قانونی … Read more

نگراں وزیراعظم اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے آج خطاب کریں گے۔ وزیراعظم کے خطاب میں مسئلہ کشمیر، دہشتگردی کی لہر، افغانستان کی صورتحال اجاگر کیے جانے کاامکان ہے۔ کونسل آن فارن ریلیشنز فورم سے خطاب … Read more