لاڑکانہ :امتحانی مراکز میں نقل کھلے عام جاری

لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کے اردو کے پرچے کے دوران متعدد امتحانی مراکز میں بجلی بند ہونے سے طلبہ پریشان ہوگئے۔ امتحانی مراکز میں نقل بھی کھلے عام جاری رہی جبکہ نگراں ٹیموں نے چھاپے مار کر نقل کرنے والے مزید پڑھیں

کراچی: انٹر کے امتحانات جاری، امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ

کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے امتحانات جاری ہیں۔ آج صبح پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کا فزکس کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر میں جنرل گروپ کا ریاضی کا پرچہ ہوگا۔ چیئرمین انٹر بورڈ نسیم میمن مزید پڑھیں

انٹر کے امتحانات میں خاتون ممتحن زولوجی کا پرچہ آوٹ کرنے میں ملوث

انٹر کے امتحانات میں خاتون ممتحن سال دوئم کے حیوانیات (زولوجی) کا پرچہ آوٹ کرنے میں ملوث نکلیں۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اینڈ کامرس کالج کی ممتحن، ایچ ایس ٹی نے پرچہ آؤٹ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے اور مزید پڑھیں

کراچی: انٹرمیڈیٹ بورڈ انتظامیہ آج بھی پرچہ آؤٹ ہونے سے روکنے میں ناکام

کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج چوتھا روز ہے۔ کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ انتظامیہ آج بھی پرچہ آؤٹ ہونے سے روکنے میں ناکام رہی۔ آج لیا جانے والا بارہویں جماعت کا ریاضی مزید پڑھیں

گورنمنٹ ڈگری کالج لیاقت آباد میں پرچوں کا لفافہ کھلا پایا گیا: سینئر سپرنٹنڈنٹ

انٹر بورڈ کراچی کے تحت جاری امتحانات میں آج آؤٹ ہونے والے گیارہویں جماعت کے ریاضی کے پرچے کے حوالے سے سینئر سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ ڈگری کالج لیاقت آباد میں پرچوں کا لفافہ کھلا پایا گیا۔ انہوں مزید پڑھیں

اساتذہ کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کرادی گئی

اساتذہ کیلئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کرادی گئی ، ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفر پورا سال کھلی رہے گی۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کےلئے بڑا فیصلہ کرلیا۔ نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی۔ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفر مزید پڑھیں

300 اسپیل ایجوکیشن اسکولز کو سینٹر آف ایکسلینس بنارہے ہیں:مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 300 اسپیل ایجوکیشن اسکولز کو سینٹر آف ایکسلینس بنارہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سپشل ایجوکیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ پیارے بچے، سب کے مزید پڑھیں

چائلڈ لیبر ختم کرنے والے بچوں کو تعلیم دینے کیلئے سکول شروع کرنے کا فیصلہ

چائلڈ لیبر ختم کرنے والے بچوں کو تعلیم دینے کیلئے ارلی مارننگ سکول شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا،سی ای او ایجوکیشن کو بچوں کے کام کی جگہوں کے قریب سرکاری سکولز کی نشاندہی کرنے کی ہدایت دی گئی ۔ سی مزید پڑھیں