اخبار ڈاٹ پی کے پر آپ اُردو زبان میں پاکستان اور دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں تجزئے اور کالم پڑھ سکتے ہیں
Recent Posts
- لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بری خبرای ٹرانسفر جاری ہونے میں مزید وقت لگ سکتا ہے،سیکرٹری ایجوکیشن نے تبادلوں کے آرڈرز جاری کرنے کیلئے صوبائی الیکشن کمیشن سے اجازت مانگ لی۔ لاہور سمیت پنجاب بھر کے ہزاروں اساتذہ کیلئے بری خبر ، ای ٹرانسفر جاری ہونے مزید پڑھیں
- نگران وزیراعلیٰ کی نگرانی8 کلب روڈ کے مرکزی دروازے پر کھڑے پہریداروں نے جانچ پڑتال کر لی تو ہماری گاڑی اندر داخل ہوئی اور دائیں طرف وزیراعلیٰ پنجاب کے دفتر کی طرف مڑ گئی۔چوہدری پرویز الٰہی تھے تو ہر طرف گاڑیاں ہی گاڑیاں مزید پڑھیں
- شہد کی مکھیاں کبھی دیوالیہ نہیں ہوتیںگِدھوں پر کالم لکھا تو شہد کی مکھیاں یاد آ گئیں۔ اور یہ یاد آنا بھی ایسے ہوا کہ گِدھوں پر لکھتے ہوئے بانو قدسیہ آپا کا ناول راجہ گِدھ بہت یاد آیا۔ یہ ناول خریدا تو تین بار مگر مزید پڑھیں
- اگلی باری بلاول ؟تو کیا آخرکار منصوبہ بن چکا کہ عمران خان کو مائنس کر دیا جائے کیونکہ وہ رُولز آف دی گیم کے مطابق کھیلنے کو تیار نہیں۔ انہوں نے سیاست اور جمہوریت کو زندگی اور موت کا مسئلہ بنا دیا ہے؟ذرائع مزید پڑھیں
- مہنگائی، اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور سیاست دانایک ٹی وی چینل میں بطور رپورٹر کام کرنے والا دوست میرے پاس آیاا ور کہا یار کچھ کرو، آج مجھے ’’غربت‘‘ بہت لگی ہوئی ہے۔ میں سمجھ گیا کہ وہ کیا کہنا چاہتا ہے چنانچہ میں نے کہا یار مزید پڑھیں
- ’’نواز شریف کو میں نے گرفتار کرایا تھا‘‘میں نے پوچھا ’’عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوسرا نکاح کب ہواتھا ؟‘‘ عون چوہدری نے جواب دیا ’’18 فروری 2018 کو بی بی کی عدت پوری ہونے کے بعد‘‘ میں نے پوچھا ’’ کیایہ نکاح بھی مفتی مزید پڑھیں
- احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس، متعدد پروجیکٹس کی منظوریوزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں متعدد پروجیکٹس کی منظوری دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں سی ڈی ڈبلیو پی نے 22 ارب 16 کروڑ روپے کے سات مزید پڑھیں
- رجیم چینج آپریشن کیسے ہوا؟پاکستان میں رجیم چینج آپریشن ہوا ہے۔ بالکل ہواہے۔ ڈنکے کی چوٹ پر ہوا ہے لیکن 2022 میں نہیں بلکہ 2018 میں۔ اس رجیم آپریشن میں امریکہ کا بھی ہاتھ تھا کیونکہ سی پیک اور کئی دیگر حوالوں سے نواز مزید پڑھیں
- سردی کا بھوت!مجھے لگتا ہے لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے، کئی دنوں سےسردی کو سمجھا رہا ہوں کہ تم نے جتنی بدمعاشی دکھانی تھی دکھا بیٹھی ہو، اب بندے کی پتر بن جائو، اندازہ لگائیں اس مرتبہ سردی کے حوصلے مزید پڑھیں
- سردیوں میں اضافہ؛ تعلیمی اداروں سے متعلق اہم خبر آگئیمحکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کے باعث اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے اس فیصلے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سندھ بھر کے نجی اسکول صبح مزید پڑھیں
- سندھ: سردی کے باعث محکمہ تعلیم کی اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلیسندھ میں محکمہ تعلیم نے شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاوید نے حکم نامہ جاری کردیا۔ اس حکم نامے مزید پڑھیں
- پلے نہیں دھیلاامریکہ سے ایک پیارے بھائی کا میسج تھا کہ ابھی آپ کا پروگرام دیکھا‘ آپ تو عمران خان کے خلاف ہیں۔ پہلے ان کے ایسے کمنٹس پر تفصیلی جواب دیتا تھا پھر اندازہ ہوا کہ کوئی فائدہ نہیں۔ جب تک مزید پڑھیں
- وزیر اعظم کون؟ایک بار علاقے کے معززین میرے پاس آئے اور کہا کہ ہم آپ کو پاکستان کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں، میں نے جواب میں عرض کی کہ میں ان بکھیڑوں میں نہیں پڑنا چاہتا لیکن آپ لوگوں کی خواہش مزید پڑھیں
- بشریٰ بی بی سے شادیعون چوہدری 2010سے 2018 تک سائے کی طرح عمران خان کے ساتھ رہے‘ یہ رات کے وقت انھیں ملنے والے آخری اور صبح ملاقات کے لیے آنے والے پہلے شخص ہوتے تھے۔ چناں چہ یہ عمران خان کی زندگی کے مزید پڑھیں
- کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہےبھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ پر آزاد اور مقبوضہ کشمیر میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ آج کے دن آزاد کشمیر، پاکستان اور مختلف ممالک کے دارالحکومتوں میں مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز