پرواز کرنے والا دنیا کا سب سے وزنی پرندہ خود اپنا ڈاکٹر بھی ہے

اسپین: پرندوں کی دنیا حیرت انگیز مظاہر سے بھری ہوئی ہے۔ اب پرواز کرنے والے سب سے بڑے پرندے کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ مرض کی صورت میں مخصوص پودے کھاکر خود کو بیماری سے پاک رکھتا ہے۔ مزید پڑھیں

ورک فرام ہوم: وزن کم کرنے والے ملازمین کیلئے 10 لاکھ روپے انعام

نئی دہلی: بھارت میں ایک کمپنی کے سی ای او نے ورک فرام ہوم کے دوران موٹاپے کا شکار ہونے والے ملازمین کے لیے وزن کم کرنے پر 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

ٹافیاں کھانے کے شوقین افراد کیلئے لاکھوں ڈالر کمانے کا موقع

ٹافیاں کھانے کے شوقین افراد کیلئے بہترین موقع ہے کہ وہ اپنی ملازمتیں چھوڑ کر اپنی توجہ Candy Funhouse سے پیسے کمانے پر لگائے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین کمپنی نے ٹافیاں کھانے کے شوقین افراد کیلئے لاکھوں روپے کمانے کا مزید پڑھیں

زیادہ سوئیں زیادہ کمائیں ، پیسے کمانے کا آسان طریقہ

زیادہ سونے والے افراد کیلئے خوشخبری، امریکی کمپنی کیسپر کو نوکری کیلئے زیادہ سونے والوں کی تلاش ہے۔ کیا کبھی کسی نے سوچا ہوگا کہ اسے آرام کرنے کے بھی پیسے ملیں گے؟ جی ہاں! سوچا تو ضرور ہوگا لیکن مزید پڑھیں

اپنے خیالات میں کھو جانا مسائل کے حل کے لیے فائدہ مند قرار، تحقیق

ٹیوبِنگن: ایک تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کسی کا اپنے خیالوں میں کھونا یا ذہن کا ادھر اُدھر بھٹکنا ایک ایسی سرگرمی ہے جس کو کم اہمیت دی جاتی ہے لیکن یہ ایسی چیز ہے جس کو جتنا مزید پڑھیں