معروف دینی سکالر سنئیر کالم نگار پیر ضیا الحق نقشبندی کے بڑے بھائی کمال مرتضی نقشبندی قضائے الہی سے نارووال میں انتقال کر گئے ہیں. ان کی نمازہ جنازہ آج 12نومبر کو 2بجے مالوکے بس سٹاپ (صادق آباد)ظفروال روڈ ضلع مزید پڑھیں
کراچی میں چکن گنیا تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے عوام کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے ، بارشوں کے مچھر کش ادویات کا اسپرے نہ ہونا بڑی وجہ ہے. ماہرین کے مطابق چکن گنیا کا ٹیسٹ مہنگا مزید پڑھیں
پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر ( ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 روز قبل کا ہے تاہم مجھے دو دن قبل اطلاع ملی مزید پڑھیں
بارڈر ہیلتھ سروسز کی غفلت کے باعث منکی پاکس کا پانچواں کیس اسلام آباد سے پشاور پہنچ گیا۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ خلیجی ملک سے آنے والا منکی پاکس سے متاثر شخص 7 ستمبر کو اسلام مزید پڑھیں
صوبۂ خیبر پختون خوا میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ڈی جی ہیلتھ خیبر پختون خوا کی جانب سے تمام ڈی ایچ اوز کو مراسلہ بھیجا گیا ہے۔ جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق خیبر مزید پڑھیں
صوبۂ پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 22 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک ڈینگی کے 486 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ راولپنڈی سے ڈینگی کے 18 مزید پڑھیں
پرنسسز آف ویلز اور برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن نے کہا ہے کہ انکی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے گزشتہ 9ماہ ناقابل یقین حد تک سخت گزرے 42سالہ شہزادی کیٹ مڈلٹن کا کہنا تھا کہ آپ جانتے مزید پڑھیں
ملک بھر میں آج سے7 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا، 115 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر 3 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔ وزیر اعظم ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مزید پڑھیں
پاکستان میں ذہنی امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک میں 8کروڑ سے زائد لوگ نفسیاتی مسائل کا شکار ہوگئے ہیں۔یہ انکشاف وزارت صحت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے اعدادوشمار میں کیا۔ وزارت مزید پڑھیں
محکمۂ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی جانب سے ڈینگی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔ محکمۂ صحت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبے میں ڈینگی کے 10 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ مزید پڑھیں