پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ پوری دنیا میں بچوں کو ای سگریٹس کے جال میں پھنسایا جا رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ای سگریٹس کے استعمال سے بچے نکوٹین کے عادی ہو مزید پڑھیں

پنجاب: گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 39 نئے کیسز سامنےآگئے

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 39 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ پنجاب کے محکمۂ صحت کی جانب سے پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تازہ ترین صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں دورانِ ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے طبی عملے کے لیے قومی اعزاز کی سفارش

خیبر پختون خواہ کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورتِ حال میں دورانِ ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے طبی عملے کے لیے قومی اعزاز کی سفارش کر دی۔ محکمۂ صحت کے مطابق خیبر پختون خوا کی حکومت نے طبی عملے مزید پڑھیں

حیدرآباد : ڈھائی سال بعد ماحولیاتی سیمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق

حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی سیمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں انسدادِ پولیو مہم مزید 2 روز تک بڑھا دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق وائرس مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 50 نئے مریض سامنے آ گئے

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کی صورتحال میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 50 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی،نوزائیدہ بچوں کو خطرات

راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آکسیجن کی کمی کی وجہ سے نوزائیدہ بچوں کو خطرات بڑھ گئے ہیں۔ بینظیر بھٹو ہسپتال کا طبی عملہ آکسیجن کی کمی کے باعث پریشان ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان: ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری

بلوچستان کے 3 پولیو ہائی رسک اضلاع میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم جاری ہے۔ بلوچستان کے ہائی رسک اضلاع کوئٹہ، پشین اور قلعہ عبداللّٰہ میں آج مہم کا تیسرا روز ہے۔ مہم میں مجموعی طور پر 25 لاکھ سے مزید پڑھیں