بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکھنی میں کوچ اور گاڑی میں ٹکر ہونے کے باعث 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق رکھنی حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔