آصف علی زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہو سکتا:عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک بیان میں کہا لانگ مارچ جمعرات کو دوپہر دوبجے وزیرآباد سے شروع ہوگا،آصف علی زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہو سکتا۔

تفصیلات کےمطابق اب لانگ مارچ جمعرات کو دوپہر دوبجے وزیرآباد سے شروع ہوگا،رہنماوں کی قیادت میں سب راولپنڈی پہنچے گئے وہاں سے عمران خان قیادت کردیں گے،اس سازش کے پچھے جو قوتیں ہیں وہ ایکسپوز ہورہی ہیں،پاکستان کا آئین ہر ایک ادارے کی حدود کو طے کرتاہے،سیمی فائنل کے باعث لانگ مارچ بدھ کی بجائے جمعرات کو شروع کریں گے۔