آغا سہیل پٹھان کو چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ مقرر کردیا گیا

حکومت سندھ نے تقرری کے منتظر 19 گریڈ کے افسر آغا سہیل پٹھان کو چیئرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ مقرر کردیا ہے۔

اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ آغا سہیل پٹھان اس سے قبل بھی چیرمین سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ رہ چکے ہیں