وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ انتقال کر گئیں

پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ لاہور میں انتقال کر گئیں۔

وزیرِ تعلیم مراد راس کی والدہ کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلِ خانہ کی جانب سے کی گئی ہے۔

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج دوپہر ڈھائی بجے ماڈل ٹاؤن این بلاک لاہور میں ادا کی جائے گی۔