امسال 14 جولائی کو جاری ہونے والے پاور ڈویژن کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافہ ہوا اور اس حالیہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید پڑھیں
نومبر میں عوام کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں اس بات کا مزید پڑھیں
ملک بھر میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا اور یوں فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈیلیوری کے تمام کیسز نمٹا دیے گئے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ اسلام آباد میں 14 ہزار 673 اور کراچی میں 83 مزید پڑھیں
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وفد مزید پڑھیں
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ 6 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 مزید پڑھیں
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ حسن نصر اللہ کا مزید پڑھیں
بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی ضلعی خاتون صدر کو پارٹی کے لوگوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چپلوں کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مزید پڑھیں
بھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں
خصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مزید پڑھیں
ارشد شریف کی میت کی تصاویرلیک:تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
اسلام آباد: پمز اسپتال سے صحافی ارشد شریف کی میت کی تصاویرکے مبینہ لیک ہونے کے معاملےکی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔
پمز اسپتال کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تصاویر لیک کی تحقیقات کے لیے کمیٹی کا اجلاس 14 نومبر کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے 7 افراد کو طلب کرلیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ارشدشریف کا پوسٹ مارٹم کرنے والے میڈیکل بورڈ کے ممبران کو بھی پیش ہونےکی ہدایت کی گئی ہے، ان کے علاوہ میڈیکل ٹیم کےکیمرہ مین کو بھی طلب کیا گیا ہے۔
انکوائری کمیٹی اجلاس میں ڈائریکٹر اسپتال اور ڈائریکٹر آئی ٹی پمز بھی ہوں گے۔
ایک روز قبل جیو نیوز کے پروگرام “آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ” میں بات کرتے ہوئے پمز اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد مسعود نے تصدیق کی تھی کہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتول صحافی ارشد شریف کے جسم پر زخموں کے نشان ہیں، کچھ ناخن بھی نہیں، تصاویر پمز اسپتال سے ہی لیک ہوئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- آئینی ترامیم اور عوام :خالد ارشاد صوفیامسال 14 جولائی کو جاری ہونے والے پاور ڈویژن کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافہ ہوا اور اس حالیہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید پڑھیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا کب شروع ہوں گے؟نومبر میں عوام کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں اس بات کا مزید پڑھیں
- پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل ہوگئیملک بھر میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا اور یوں فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈیلیوری کے تمام کیسز نمٹا دیے گئے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ اسلام آباد میں 14 ہزار 673 اور کراچی میں 83 مزید پڑھیں
- آئی سی سی کے وفد کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وفد مزید پڑھیں
- شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے:سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ 6 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں
- آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے:وزیراعظموزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 مزید پڑھیں
- اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں:حسن نصراللہلبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ حسن نصر اللہ کا مزید پڑھیں
- بھارت:جے ڈی ایل کی ضلعی خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئیبھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی ضلعی خاتون صدر کو پارٹی کے لوگوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چپلوں کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مزید پڑھیں
- بھارتی فورس کمانڈر کا پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں
- مخصوص نشستوں کا معاملہ، مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مزید پڑھیں
- سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے: شازیہ مریجمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان مزید پڑھیں
- خواجہ آصف کےکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئیوزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ دو روز جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈین مزید پڑھیں
- پیجرز کہاں سے آئے؟ معاملہ تائیوان اور ہنگری سے بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیالبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
- پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخبپاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں
- اسرائیلی بربریت، فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیںغزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- جرائم
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز