وزیر جنگلات عباس علی شاہ آج لمز یونیورسٹی کا دورہ کریں گے

وزیر جنگلات عباس علی شاہ آج لمز یونیورسٹی کا دورہ کریں گے۔

صوبائی وزیر محکمہ جنگلات اور لمز یونیورسٹی مابین ایم او یو سائن کرنے کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

ایم او یو محکمہ جنگلات اور لمز کے درمیان تجربات و ٹیکنالوجی کے تبادلے، تحقیق میں معاونت پر مشتمل ہوگا۔

ایم او یو جنگلات کے مینجمنٹ سسٹم میں بہتری لانے میں بھی معاون ثابت ہوگا۔

ایم او یو جنگلات پر تحقیقی کام بڑھانے کیلئے بھی معاون رہے گا۔

ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں وزیر جنگلات کے علاؤہ وی سی لمز سمیت دیگر شرکت کریں گے۔

ایم او یو کی تقریب صبح 10 بجے لمز یونیورسٹی میں ہوگی۔