پنجاب کی 32 یونیورسٹیز کے وی سیز نے ترمیمی بل مسترد کردیا

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی خودمختاری ختم کرنےکے ترمیمی بل کو صوبے کی 32 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے مستردکردیا۔

مجوزہ ترامیم سے پنجاب کی نجی یونیورسٹیوں کےاعلیٰ تعلیم کے معیارپر چیک اینڈبیلنس نہیں رہےگا۔

پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا ذیلی ادارہ بن کر رہ جائے گا اورمجوزہ ترامیم تعلیمی معیاربگاڑدیں گی۔