حکومت نے عیدالفطر پرچھٹیوں کا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

وزارت داخلہ نے کہاہے کہ عیدالفطر کی چھٹیاں 21 سے 25 اپریل تک ہوں گی ،وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کی منظوری دے دی،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔