تحریک انصاف کے اب تک گرفتار ہونے والے رہنما

تحریک انصاف کے اب تک گرفتار ہونے والے رہنما


قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا تھااور اب
سپریم کورٹ نے رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے


رہنما تحریک انصاف اسد عمر کو 10 مئی اسلام آباد ہائی کورٹ سے گرفتار کیا گیا


شاہ محمودقریشی کو اسلام آباد پولیس نے 11 مئی کو حراست میں لیا۔


فواد چوہدری گرفتاری کے ڈر سے 12 گھنٹے سے سپریم کورٹ کی عمارت کے اندر موجود رہے لیکن اسلام آباد پولیس نے 10 مئی کو عمارت سے باہر آتے ہی انہیں گرفتار کرلیا


علی محمد خان کو اسلام آباد پولیس نے 11 مئی کو سپریم کورٹ آتے ہوئے گرفتار کیا گیا


سینیٹر اعجاز چوہدری کو بھی اسلام آباد پولیس نے 11 مئی کو حراست میں کیا۔


وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کونقص عامہ کی صورتحال کے پیش نظر جی بی ہاؤس میں نظر بند کیا گیا ہے


اسلام آباد پولیس کے مطابق جمشید اقبال چیمہ بھی پولیس کی حراست میں ہیں۔


اسلام آباد پولیس کے مطابق فلک ناز چترالی بھی پولیس کی حراست میں ہیں۔


اسلام آباد پولیس کے مطابق مسرت اقبال چیمہ کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے


اسلام آباد پولیس کے مطابق ملیکہ بخاری کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔


تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کو بھی 11 مئی کو گرفتار کر لیا گیا