سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ 6 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 مزید پڑھیں
لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ حسن نصر اللہ کا مزید پڑھیں
بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی ضلعی خاتون صدر کو پارٹی کے لوگوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چپلوں کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مزید پڑھیں
بھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں
خصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مزید پڑھیں
جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان مزید پڑھیں
وزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ دو روز جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈین مزید پڑھیں
لبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلزپارٹی کا جلسہ،سٹی ریلوے اسٹیشن سے چلنے والی ٹرینیں کل چلائی جائیں گی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
پاکستان پیپلزپارٹی کے جلسے کے باعث سٹی ریلوے اسٹیشن سے چلنے والی ٹرینیں کل کینٹ ریلوے اسٹیشن سے چلائی جائیں گی۔
کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں آئی آئی چندریگر روڈ پر کل 13 مئی کو پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کی وجہ سے کراچی سٹی ریلوے اسٹیشن کی طرف آنے اور جانے والے راستے بند کردیے گئے ہیں۔
پاکستان ریلوے حکام کے مطابق اس بنا پر مسافروں کو سٹی اسٹیشن پہنچنے میں دشواری کا خدشہ ہے اور اسی وجی سے 11 اپ ہزارہ ایکسپریس، 145 اپ سکھر ایکسپریس اور 151 اپ شاہ لطیف ایکسپریس سٹی ریلوے اسٹیشن کے بجائے کینٹ ریلوے اسٹیشن سے چلائی جائیں گی اور اسی طرح کراچی پہنچنے والی ان ٹرینوں کا آخری اسٹاپ بھی کینٹ اسٹیشن ہوگا۔
ترجمان ریلوے نے مسافروں سے التماس کی ہے کہ آنے اور جانے کیلئے کراچی کینٹ اسٹیشن کو استعمال کریں۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے:سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ 6 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں
- آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے:وزیراعظموزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 مزید پڑھیں
- اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں:حسن نصراللہلبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ حسن نصر اللہ کا مزید پڑھیں
- بھارت:جے ڈی ایل کی ضلعی خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئیبھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی ضلعی خاتون صدر کو پارٹی کے لوگوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چپلوں کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مزید پڑھیں
- بھارتی فورس کمانڈر کا پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعترافبھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں
- مخصوص نشستوں کا معاملہ، مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیاخصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مزید پڑھیں
- سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے: شازیہ مریجمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان مزید پڑھیں
- خواجہ آصف کےکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئیوزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ دو روز جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈین مزید پڑھیں
- پیجرز کہاں سے آئے؟ معاملہ تائیوان اور ہنگری سے بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیالبنان دھماکوں میں استعمال ہونے والے ہزاروں پیجرز بنانے والوں کی بین الاقوامی تلاش کا سلسلہ تائیوان اور ہنگری سے ہوتا ہوا اب بلغاریہ اور ناروے تک پھیل گیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ تاحال یہ سوال مزید پڑھیں
- پاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخبپاکستان ایک بار پھر انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی ( آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرزکا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پاکستان 21 ویں مرتبہ آئی مزید پڑھیں
- اسرائیلی بربریت، فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیںغزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔ فلسطینی حکام کے مطابق تصدیق نہیں ہو مزید پڑھیں
- لوگ بینظیر انکم سپورٹ کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے ہیں. ڈائریکٹر جنرل کا انکشافبینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ڈائریکٹر جنرل نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف کیا کہ بہت سے خاندان اپنا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا کارڈ بیچ کر سال بھر کے پیسے اکھٹے کر لیتے مزید پڑھیں
- ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیاسابق صدر اور رہنما پی ٹی آئی ڈاکٹر عارف علوی نے مجوزہ آئینی ترامیم کے بل کو آئین کی تدفین کا بل قرار دے دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو میں سابق صدر مزید پڑھیں
- جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے: علیمہ خان کا دعویٰپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جج نے جلد بانی پی ٹی آئی کو جلد سزا سنانی ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں
- پاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشنپاکستان کی دو سرجڑی بہنوں کو ترکیہ میں کامیاب آپریشن کے بعد علیحدہ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جڑواں بہنوں منال اور مرہا کا تعلق لاہور سے ہے اور ان کی عمر 11 ماہ ہے۔ بچیوں کے مزید پڑھیں
Categories
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز