وزیراعظم شہباز شریف کاعمران خان کے بیان پر ردعمل

وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔

ایک بیان میں شہباز شریف نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ادھر اُدھر کی من گھڑت باتیں چھوڑیں۔

انہوں نےمزید کہا کہ عمران خان شامل تفتیش ہوں اور اپنی کرپشن کا حساب دیں، بات ختم۔