بہاولپور: پی ٹی آئی کے دو ٹکٹ ہولڈرز کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

بہاولپور: پاکستان تحریک انصاف کے دو ٹکٹ ہولڈرز نے پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق بہاولپور کے حلقہ پی پی247 سے چوہدری احسان الحق نے پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان کر دیا جبکہ حلقہ پی پی 248 سے ڈاکٹر محمد افضل نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا۔

دونوں رہنماؤں نے 9 مئی کے واقعات کی پُر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان آرمی ہے تو پاکستان ہے ،سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے۔