وفاقی وزیرِ صحت عبد القادر پٹیل کی آج انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس

وفاقی وزیرِ صحت عبد القادر پٹیل آج انکشافات سے بھرپور پریس کانفرنس کریں گے۔

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل کی پریس کانفرنس سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر ہو گی۔

پریس کانفرنس میں وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ذہنی اور جسمانی بیماریوں کی تفصیلات بتائیں گے۔