برطانیہ:لیبر رکنِ پارلیمنٹ جیریئنٹ ڈیوس کو پارٹی نے معطل کردیا

برطانیہ میں لیبر رکنِ پارلیمنٹ جیریئنٹ ڈیوس کو پارٹی نے معطل کردیا۔

لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ جیریئنٹ ڈیوس کو ناقابلِ قبول رویے کے الزام پر معطل کیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق رکن پارلیمنٹ پر کم عمر ساتھیوں کو جنسی طور پر متوجہ کرنے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں جنہیں ماننے سے انہوں نے انکار کردیا ہے۔