پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کاʼڈیموکریٹس کےنام سے نیا گروپ بنانے کااعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑنے والے ہم خیال اراکین نے کسی بھی دوسری پارٹی میں شمولیت کے بجائے ʼڈیموکریٹسʼ کے نام سے ایک نیا گروپ بنانے کا اعلان کر دیا

اور کہا کہ فی الحال ترین گروپ کیساتھ نہیں جائینگے، اپنی الگ شناخت رکھیں گے۔