انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ

انگلینڈ میں ویک اینڈ پر شدید گرمی کا خدشہ ہے، ہیلتھ الرٹ کا درجہ بڑھا کر یلو سے ایمبر کردیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کو صبح نو بجے سے پیر کی صبح نو بجے تک مشرقی اور مغربی انگلینڈ کے علاقے گرمی سے متاثر ہوں گے۔

لوگوں کو گرمی سے بچنے اور گھر کی کھڑکیوں کے پردے بند رکھنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔