برطانوی اداکار پیکسٹن وائٹ ہیڈچل بسے

برطانوی اداکار پیکسٹن وائٹ ہیڈ 85 سال کی عمر میں چل بسے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پیکسٹن وائٹ ہیڈ کی امریکا کے شہر آرلنگٹن کے اسپتال میں موت ہوئی۔

رپورٹس کے مطابق اداکار نے کئی امریکی ٹی وی شوز میں بھی شرکت کی اور وہ آخری مرتبہ 2007 میں آخری مرتبہ ٹی وی پر نظر آئے تھے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق پیکسٹن وائٹ نے اپنے کیریئر کے دوران کئی فلموں اور اسٹیج پر بھی کام کیا۔