پاکستان ایمبیسی تاشقند کی جانب سے گزشتہ روز کامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔ واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے تاشقند ازبکستان میں ایشین پاور لفٹنگ میں چار مزید پڑھیں
حارث رؤف کی دلہن کے ہمراہ تصویر وائرل
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی زندگی کی نئی ایننگز کا آغاز ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز کرکٹر حارث رؤف اپنی دلہنیا، اسکول کے زمانے کی دوست و محبت مزنا مسعود ملک کو بیاہ کر گھر لے آئے ہیں۔
حارث رؤف کی شادی کی مرکزی تقریب کی متعدد تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں اُنہیں اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
Good morning with this🫶🥺✨ #HarisRauf pic.twitter.com/LYr2ZoNElp
— Sami_Says👑 (@masoommagician) July 7, 2023
کی دلہن کے ہمراہ تصویر وائرل
تازہ ترین
کھیلوں کی خبریں
07 جولائی ، 2023
Facebook
Twitter
youtube
Whatsapp
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
بین الاقوامی خبریں
تجارتی خبریں
کھیلوں کی خبریں
انٹرٹینمنٹ
صحت
دلچسپ و عجیب
خاص رپورٹ
فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹوز بشکریہ سوشل میڈیا
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی زندگی کی نئی ایننگز کا آغاز ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز کرکٹر حارث رؤف اپنی دلہنیا، اسکول کے زمانے کی دوست و محبت مزنا مسعود ملک کو بیاہ کر گھر لے آئے ہیں۔
حارث رؤف کی شادی کی مرکزی تقریب کی متعدد تصویریں اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جن میں اُنہیں اپنی نئی نویلی دلہن کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔
حارث رؤف نے اپنی شادی کی مرکزی تقریب میں سیاہ رنگ کی شیروانی اور دلہن کے لباس کے میچنگ کی پگڑی باندھی ہوئی ہے۔
Them 🥺🤌🏻♥️
P.s(don't forget to say ma sha Allah)#harisrauf #muznamasoodmalik pic.twitter.com/jX1eGPcVhn— AK (@notroophies) July 6, 2023
گزشتہ شب حارث رؤف نے اپنی بارات کی روانگی سے قبل صدقے کا بکرا ذبح کیا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
قومی کرکٹر حارث رؤف کے ولیمے کی تقریب آج ہوگی جس میں شرکت کے لیے ساتھی کرکٹرز بھی ممکنہ طور پر کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے۔
واضح رہے کہ حارث رؤف کا نکاح گزشتہ سال دسمبر میں اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک سے ہوا تھا۔