ایران کے شہر زاہدان میں پولیس اسٹیشن پر حملہ،ایک پولیس اہلکار ہلاک

ایران کے شہر زاہدان میں پولیس اسٹیشن پر مسلح افراد کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق حملے کے مقام پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

رپورٹس کے مطابق مقامی پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔