شہزادہ ولیم نےلندن کےشہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا

برطانوی شہزادہ ولیم نے جنوبی لندن کی سڑک پر شہریوں کو برگر پیش کرکے حیران کردیا۔

شہزادہ ولیم نے ماحولیاتی آلودگی اور خالص غذاؤں کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے بائیو ڈی گریڈ ایبل (Bio De-Gradeable) باکس میں برطانوی شہریوں کو برگر پیش کیے۔

اس موقع پر شہزادہ ولیم نے لوگوں کو ماحولیاتی آلودگی اور آرگینک فوڈ کے حوالے سے آگاہی بھی دی۔