ترکیہ کے نائب صدراعلیٰ سطح وفد کے ساتھ آج کراچی پہنچیں گے

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز اعلیٰ سطح وفد کے ساتھ آج کراچی پہنچیں گے۔

نائب صدر ترکیہ کراچی شپ یارڈ میں پاک بحریہ کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

رپورٹس کے مطابق ایئرپورٹ پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چین کے نائب وزیراعظم ہی لی فینگ بھی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد میں موجود ہیں۔