قبل از وقت اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے پر پیپلزپارٹی میں اختلافات

قبل از وقت اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے پر پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قیادت میں اختلافات پیدا ہوگیا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پیپلز پارٹی تاحال اسمبلی کی قبل از تحلیل کے معاملے پر متفق نہیں ہے، سنیئر پی پی رہنما اسمبلی کی مقررہ مدت پوری کرنے کے حامی ہیں اور قیادت کے فیصلے سے شدید نالاں ہیں۔