ورلڈ فٹنس باڈی بلڈنگ فیڈریشن کا سیمینار

WFFورلڈ فٹنس باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی مرتبہ PCہوٹل میں ایک سمینار کیاگیا ۔

جس میں Level one کی کوچنگ کورس کروائے گئے ۔ اس کے ساتھ پاکستان باڈی بلڈنگ کے کوچز کو ورک شاپ دی گی۔ اور موٹیویشنل سپیکرز نے کوچز کو سٹیرائٹ کے نقصان کے حوالے سے معلومات دی ۔

اور جاپان ٹوکیو میں باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا بھی علان ہوا ۔
اس سیمینار میں WFF کے صدر وسیم دین قریشی، جنرل سیکرٹری جان محمد ، نائب صدر میاں لیاقت ،عبدالقادر آذاد۔

لاہور باڈی بلڈنگ کے صدر اعظم باجوہ، مسڑ پاکستان /2022 حافظ خالد، ڈاکٹر شازیہ ، شا کف بشیر ، فیصل غزنوی ۔ الیاس قادری، عاطف بٹ، بابر پاشا،عابد محمود ، عبداللہ جان نے شرکت کی ۔

تمام مہمانوں نے اس کامیاب سیمنار کو منعقد کرنے پر صدر وسیکرٹری پاکستان ورلڈ فٹنس فیڈریشن کو ان کی ٹیم کو مبارک باد پیش کی