پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ کی ملاقات

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی سے اڈیالہ جیل میں اُن کے اہلِ خانہ نے ملاقات کی۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق پرویز الہٰی سے اُن کی فیملی کی ملاقات 30 منٹ تک جاری رہی۔

اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ پرویز الہٰی کی اہلِ خانہ سے یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی تھی۔