چین اور جاپان کاسیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق

جاپان کی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا نے جنوبی کوریا میں چینی ہم منصب وانگ ای نے ملاقات کی۔

خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں چین جاپان سیکیورٹی بات چیت کا آغاز جلد کرنے پر اتفاق ہوا۔

جاپانی وزیر خارجہ یوکو کامی کاوا کی عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی ہم منصب سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

جاپانی اور چینی وزارئے خارجہ کی جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن سے ملاقات کل ہوگی۔