انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

آج کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 38 پیسے کی کمی سے 284 روپے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز سامنے آیا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 519 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 475 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 62 ہزار 956 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔