این اے 87 : ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی

این اے 87 کے ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔

ریٹرننگ آفیسر احمد صہیب نے اپنے استعفے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ملازمت کے آخری دو تین دن میرے لیے ڈرؤانے خواب کی طرح تھے۔

آر او احمد صہیب نے استعفے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ معاملے کی مزید تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔