باجوڑ :حلقے پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا

باجوڑ کے حلقے پی کے 21 کا سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔

سرکاری نتیجے میں کامیاب جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان کی جیت ہار میں تبدیل ہو گئی۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اجمل خان 16712 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔

جماعت اسلامی کے امیدوار سردار خان 8128 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔