پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شروع

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا۔

سی ای سی اجلاس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کر رہے ہیں۔

اجلاس میں حکومت سازی سے متعلق ن لیگ کے ساتھ پاور شیئرنگ کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی۔